• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں گھریلو مسئلے پر جیٹھ کا خاتون پر تشدد، مقدمہ درج، تفتیش جاری

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

لاہور میں ریس کورس کے علاقے میں جیٹھ کی جانب سے خاتون پر تشدد کا واقعہ پیش آیا۔ 

پولیس کے مطابق ملزم کرامت نے خاتون کو شوہر کی غیر موجودگی میں تشدد کا نشانہ بنایا۔ ملزم اور متاثرہ خاتون کے مابین گھریلو مسئلے پر جھگڑا ہوا تھا۔ 

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔ 

قومی خبریں سے مزید