• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹول پلازہ پر رشوت لینے کے الزام میں2افرادگرفتار

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس نےٹول پلازہ پر رشوت لینے کے الزام میں دوافراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مظفر آباد پولیس کو ایس آئی سلیم اللہ نے استغاثہ پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ دوران ناکہ بندی شیر شاہ چیک پوسٹ پر ایک ٹرک کو روک کر چیک کیا جس کے ڈرائیور سے وزن پرچی نہ دکھائی جس نے بتلایا کہ ٹول پلازہ پر ملزم شفاعت حسین اور تیمور نے مجھ سے پندرہ سو روپے بطور رشوت لیکر پرچی نہ دی۔
تازہ ترین