• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دعائیں خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کے خیالات اور دعائیں خیبر پختونخواکی عوام کے ساتھ ہیں، وہاں پر لوگ سیلاب کی وجہ سےپریشان ہوئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں نون لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں بنیادی انفرااسٹرکچر نہ ہونے کی وجہ سے سیلاب سے زیادہ نقصان ہوا ہے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ وہ دعا گو ہیں کہ اللّٰہ پاک خیبر پختونخواکی عوام کی خفاظت کرے۔

تازہ ترین