• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

12سیاحتی مقامات کو 5 کروڑسالانہ لیز پردینے کافیصلہ

لاہور (وقائع نگار خصوصی)ٹور ازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب نے آمدنی بڑھانے کیلئے 12سیاحتی مقامات کو 5 کروڑ سالانہ لیزپر دے گی۔خواہشمند کمپنیوں اورٹھیکیداروں کی جانب سے پیشکشیں موصول ہوگئیں۔ مری ریسٹ ہائوس 1 کروڑ روپے، کلر کہار ریزارٹ و ہوٹل 1 کروڑ، لاہور جلو پارک سالانہ لیز 70 لاکھ روپے،لال سہانرا ، بہاولپورریزارٹ50 لاکھ ،پتریاٹہ ہوٹل 40 لاکھ ،پتریاٹہ کی زمین 30 لاکھ ، مری سٹاپ اوورز ہو ٹل 24 لاکھ روپے جبکہ ای ٹکٹنگ کی پیشکش 45 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔
تازہ ترین