آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال :۔ جن لوگوں کا بینک میں اکاؤنٹ ہوتا ہے ،انہیں بینک کی طرف سے عموماً لون لینے کا پیغام آتا ہے۔ کیا بینک سے لون لینا درست ہے ؟
جواب:۔ بینک سود پر قرض دیتے ہیں اور سودی قرضہ ناجائز ہے۔
ارشد ندیم نے تیسری باری میں 85.28 میٹر کی تھرو کے ساتھ کوالیفائی کیا، کوالیفائی کرنے کے لیے کم از کم 84.50 میٹر کی تھرو درکار تھی۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے شیرو کہنہ کے ایک گھر میں بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔
آزاد کشمیر کی وادیٔ نیلم کے سیاحتی مقام اڑنگ کیل کے جنگل میں ریچھ نے مقامی شخص پر حملہ کرکے اسے زخمی کر دیا۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں انٹرن ڈاکٹروں کو خاتون ڈاکٹر کو دھکے دیتے اور حملہ کرتے دیکھا گیا، جب کہ نرسنگ اسٹاف نے انہیں بچانے کی کوشش کی۔
پیرس کے میوزیم سے 6 لاکھ یورو مالیت کا سونا چوری ہو گیا، فرانس کے نیشنل نیچرل ہسٹری میوزیم سے چور قیمتی سوناچرا کر لے گئے۔
یورپی کمیشن نے غزہ میں جاری جنگ کے تناظر میں اسرائیلی مصنوعات پر فری ٹریڈ معاہدوں کی معطلی کی باضابطہ تجویز پیش کر دی ہے۔
ٹی 20 ایشیا کپ میں میچ ریفری کی تبدیلی کے معاملے پر ڈیڈ لاک ختم ہونے کا امکان ہے۔
چین نے اپنی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو امریکی کمپنی این ویڈیا کی اے آئی چپس خریدنے سے روک دیا۔
حالیہ سیلاب میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے تمام گھر سیلابی پانی میں ڈوب گئے تھے، روڈا اور ایل ڈی اے سے دریائے راوی کی زمین پر غیر قانونی سوسائٹیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا۔
شاہی محل پہنچنے پر شاہ چارلس سوم اور ملکہ کمیلا نے ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ کو خوش آمدید کہا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کل برطانوی وزیراعظم اسٹارمر سے ملاقات ہوگی۔
پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) محکمہ موسمیات سے ادارے کی بارش سے متعلقہ پیشگوئی پر سوالات پوچھ لیے۔
لاہور کے علاقے کاہنہ کے گھر سے کام کرنے والی لڑکی کی لاش ملی ہے۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج 1 تولہ سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینٹ کا اجلاس دوسری مرتبہ بھی کورم نہ پورا ہونے کی وجہ سے ملتوی ہوگیا۔
اسپین بھی ان ممالک میں شامل ہو گیا ہے جنہوں نے فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کی شمولیت پر یوروویژن 2026ء میں شرکت نہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی اپنے مؤقف پر قائم ہے اور بال آئی سی سی کورٹ میں ہے۔