• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میچ ریفریز پینل میں ثمن ذوالفقار بھی شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نےڈویلمپنٹ پینل برائے میچ ریفریز میں ایک خاتون کو بھی شامل کیا ہے۔ ثمن ذوالفقار مسلسل تیسرے سال اس پینل کاحصہ بنی ہیں ۔ اسی طرح پی سی بی نے سیزن کنٹریکٹ کیلئے خواتین امپائرز کی فہرست کو بھی حتمی شکل دے دی ہے۔ آٹھ خواتین پر مشتمل اس پینل میں پاکستان کی ٹیم کی نمائندگی کرنےوالی صباحت رشید بھی شامل ہیں۔

تازہ ترین