واشنگٹن (جنگ نیوز )امریکا میں ایک افريقی نژاد امریکی سیاہ فام شہری کے خلاف مبينہ پولیس تشدد کے ایک نئے کیس کے بعد 7پولیس افسران کو معطل کر دیا گیا ہے۔ اس کا اعلان نیو یارک اسٹیٹ کے شہر روچیسٹر کے میئر لولی وارن نے کیا۔
عدالت عالیہ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے قید تنہائی کے خلاف کیس میں حکمنامہ جاری کیا۔
سپر اسٹار نے ذاتی پیغام کے ذریعے نہ صرف اس کی حوصلہ افزائی کی بلکہ دنیا بھر میں انسانیت اور ہمدردی کا خوبصورت پیغام بھی دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دونوں ممالک ایک روشن اور امید افزا مستقبل کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
ہائی کورٹ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے 4 جولائی تک نام کی فہرست طلب کر رکھی تھی۔
وزیراعظم شہباز شریف سے استنبول میں ترک سیل کے سی ای او علی طحٰہ کوچ نے ملاقات کی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہیڈ کانسٹیبل نواز ندیم نے دورانِ ڈیوٹی اپنے سر پر گولی ماری، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
6 جولائی کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے، 6 جولائی کو ہی انتخابی نشانات کے ساتھ امیدواروں کی حتمی فہرست بھی جاری کی جائے گی۔
یکم جولائی کو دو لڑکیاں اپنے گھر سے یہ کہہ کر نکلی تھیں کہ وہ مظفر گڑھ پولیس میں اپلائی کرنے جا رہی ہیں، بعد ازاں دونوں لڑکیاں لاپتہ ہو گئیں۔
مصر نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 4-2 سے شکست دے کر اپنی تاریخ میں پہلی بار عالمی کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں فتح حاصل کی۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں بشریٰ انصاری اپنی بہن، بھانجی اور داماد اسد صدیقی کے ساتھ آم کھاتی دکھائی دیں۔
ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر عبدالرزاق گجر نے چالان عدالت کو بھجوا دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 2.59 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہوا ہے۔
ان دنوں شعیب ملک اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ دبئی میں موجود ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گھر کے مالک نے واپسی پر جب ایک غیر خاتون کو اپنے گھر کے اندر پایا تواس سے پوچھ گچھ شروع کر دی۔
ایرانی عوام بڑی تعداد میں شہید رہبر کو الوداع کہنے کے لیے موجود ہیں۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔