• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک سال ہوگیا حمزہ شہباز آپ اپنے اہل خانہ اور پیاری بیٹی سے دور ہیں، مریم نواز

ایک سال ہوگیا حمزہ شہباز آپ اپنے اہل خانہ اور پیاری بیٹی سے دور ہیں، مریم نواز 


لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی 46ویںسالگرہ کے موقع پر کہاکہ ایک سال ہوگیا آپ اپنے اہل خانہ اور پیاری بیٹی سماویہ سے دور ہیں۔ حمزہ شہباز آپ پارٹی اور نظریات سے وابستگی کی قیمت ادا کرتے ہوئے تکلیف میں ہیں، آپ واقعی اپنے نام ’حمزہ‘ کے لائق ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سالگرہ مبارک پیارے بھائی آپ کی فتح ناگزیر ہے، مضبوط رہیں۔

تازہ ترین