• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرف کو پھانسی کے فیصلے پرتوہین آمیز ریمارکس کیخلاف درخواست پر سماعت آج مقرر

پشاور(نمائندہ جنگ)سابق صدر پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا دینے سے متعلق خصوصی عدالت کے فیصلے پرتوہین آمیز ریمارکس دینے کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت آج مقررکرلی گئی،پشاورہائیکورٹ نے وفاقی وزراء کو نوٹسزجاری کرکے جواب طلب کررکھاہے۔

تازہ ترین