• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ کراچی، مبینہ مقابلے میں ڈاکو ہلاک، پولیس اہلکار زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نارتھ کراچی سیکٹر 5/Lکے قریب مبینہ پولیس مقا بلے میں نامعلوم ڈاکو ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا ،لاش اور زخمی اہلکار کو عباسی اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاںزخمی ہونے والے پولیس اہلکارکی شناخت 25سالہ اسرارولدمحمد گلزار کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ہلاک ہو نے والے ڈاکو کی ڈاکو کے پاس سے شناخت کے حوالے کوئی چیز نہیں ملی عمر35سال ہے ، لاش سرد خانے منتقل کردی گئی ہے۔

تازہ ترین