• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی پولیس آفس کا کمپیوٹرسسٹم ہیک ، 980ڈالرز تاوان طلب کر لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہیکرزنے کے الیکٹرک کے بعد کراچی پولیس آفس (کے پی او)کے میڈیا سیل کے کمپیوٹر سسٹم کا ڈیٹا ہیک کر کے 980ڈالرز تاوان کامطالبہ کردیا، میڈ یا سیل کا ڈیٹا 700.GB ہے ،اطلاع ملنے پر ایف آئی اے سائبرکرائمز کے افسران نے موقع پر پہنچ کر ڈیٹا سسٹم تحویل میں لے کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔

تازہ ترین