• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینیوں کا عرب اسرائیل معاہدوں کے خلاف احتجاج کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) فلسطینی رہنماؤں نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور بحرین کے اسرائیل کیساتھ ہونے والے ʼشرمناک معاہدوں کے خلاف مظاہروں کا مطالبہ کردیا، فلسطینی لبریشن آرگنائزیشن اور حماس نے امریکا، اسرائیل، بحرین اور متحدہ عرب امارات کے سفارتخانوں کے باہر بھی احتجاج کا اعلان کیا ہے ۔

تازہ ترین