• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد:ایک شخص کی کھلے عام ٹریفک قانون کی خلاف ورزی

فیصل آباد کی مصروف شاہراہوں پر ایک شخص نے کھلے عام ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کی۔

شہری نے فیصل آباد کی مصروف شاہراہوں پر ریورس گیئر میں گاڑی چلائی۔

گاڑی کو کئی کلو میٹر تک ریورس گیئر میں چلا کر شہری نے نہ صرف اپنی بلکہ دوسروں کی زندگی کو بھی خطرے میں ڈالا۔

ڈرائیور تو شاہد اپنی مہارت کا ثبوت دینا چاہتا تھا پر الٹی گاڑی چلتی دیکھ کر لوگ حادثے کے خدشے میں مبتلا ہوگئے۔

ایسے میں فیصل آباد کی پولیس کہاں سوئی رہی؟ اُسے یہ کیسے پتا نہیں چل سکا؟ کسی ٹریفک وارڈن نے اسے کیوں نہیں پکڑا؟، سوالات غور طلب ہیں۔

تازہ ترین