• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک افغان بارڈر پر بادینی ٹریڈ ٹرمینل کا افتتاح ہوگیا



پاک افغان سرحد پر دوسرے اہم تجارتی گیٹ وے بادینی کے مقام پر ٹریڈ ٹرمینل کا افتتاح کردیا گیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال، کمانڈر سدرن کمانڈ اور آئی جی ایف سی نے افتتاح کیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نےکہا کہ بادینی ٹریڈ ٹرمینل سے دونوں ملکوں کے مابین تجارت بڑھے گی۔

کمانڈر سدرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف نے کہا کہ پاک فوج سویلین حکومت کیساتھ مل کر علاقے کی پسماندگی کے خاتمے کے لیے بھرپور مدد کررہی ہے۔

تازہ ترین