• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیشہ ور بھکاریوں کی سر پرستی، اسلام آباد پولیس کے 8اہلکار برطرف

اسلا م آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) پیشہ ور بھکاریوں کی سر پر ستی کرنے والے اسلام آباد پولیس کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر ،دو حوالداروں اور 5کانسٹیبلوں کو نوکری سے بر طرف کر دیا گیا جبکہ پیشہ ور بھکاریوں کے 8 ٹھیکیداروں کو جیل بھیج دیا گیا۔وفاقی دارالحکومت کے 21تھا نوں کے علا قوں میں بدھ کوبھی پیشہ ور بھکاریوں نے اپنا دھندہ جاری رکھا ۔
تازہ ترین