• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :شہدا کی یاد میں بنائے جا نے والےچوک شہیداں کو ختم کر دیا گیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  جنگ ستمبر کے شہدا کی یاد میں بنائے جا نے    والےچوک شہیداں  کو ختم کر دیا گیا اور اس جگہ  ناجائز تجاوزات قائم کر لی گئی ہیں
تازہ ترین