• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی شرح بڑھادی

حکومت نے 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کے بجائے لیوی ٹیکس بڑھا دیا۔

پرانی پیٹرولیم لیوی برقرار رکھنے سے پیٹرول 7 روپے 36 پیسے، ڈیزل 9 روپے 44 پیسے اور مٹی کا تیل 5 روپے فی لیٹر سستا ہو سکتا تھا۔

واضح رہے کہ 15 ستمبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

تازہ ترین