• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرونا کی وبا ءکے بعد کراچی آرٹس کونسل کی جانب سے اہلیان کراچی کے لئے ہنسی اور قہقہوں سے بھر پور ” عوامی تھیٹر فیسٹیول “ کا باقاعدہ آغاز 18 ستمبر بروز جمعہ رات 07:30 بجے کیا جائے گا۔عوامی تھیٹر فیسٹیول کا افتتاح ہدایت کار پرویز صدیقی کے ڈرامے ”خالہ خیالوں میں“ سے کیا جائے گا۔ عوامی تھیٹر فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر ثقافت سید سردار علی شاہ ہونگے ۔

تازہ ترین