آپ آف لائن ہیں
اتوار7؍ ربیع الاوّل1442ھ 25؍اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

میا خلیفہ پاکستان پر جان قربان کرنے کیلئے تیار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک اسکول کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں بچے انگریزی زبان میں چیخ چیخ کر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہوتے ہیں، انہی بچوں کی ایک ویڈیو انٹرنیشنل شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوچکی ہے اور ہزاروں لوگ اس کی میمز اور ٹک ٹاک ویڈیوز بنا رہے ہیں۔غیراخلاقی فلموں کی سابق لبنانی اداکارہ میا خلیفہ نے اسی پر ٹک ٹاک ویڈیو بنائی ہے جو دنیا بھر میں وائرل ہوچکی ہے اور لوگ اس کے بعد’’ میری زندگی کا مقصد پاکستان کیلئے اپنی جان قربان کرنا ہے‘‘ کے ڈائیلاگ کے ساتھ مختلف انداز میں ویڈیوز بنا کر شیئر کر رہے ہیں۔ بعض سوشل میڈیا صارفین تو اس ویڈیو کے ذریعے بھارت کو ٹرول کرتے بھی نظر آرہے ہیں۔

دل لگی سے مزید