• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان کی ضروری امور کے لیے اسلام آباد میں موجودگی کی وجہ سے اسلام آباد میں جمعے کومیٹنگ رکھی گئی ہے جس میں تمام شعبوں کے اپنے شعبے کے حوالے سے رپورٹ پیش کریں گے۔ اجلاس میں مستقبل کے پلانز ، ڈومیسٹک سیزن، زمبابوے ہوم سیریز اور پی ایس ایل میچز پر بھی گفتگو ہو گی

تازہ ترین