• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی رینکنگ میں ویرات کوہلی کا پہلا نمبر برقرار ہے ۔ پاکستان کے ون ڈے کپتان بابر اعظم تیسرے نمبر پر ہیں۔ جونی بیئرسٹو 3درجے چھلانگ لگاتے ہوئے ٹاپ 10میں شامل ہوگئے ہیں۔

تازہ ترین