• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،مقدمہ قتل کاحوالاتی ڈی ایچ کیوہسپتال میں ہلاک

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سنٹرل جیل میں مقدمہ قتل میں ملوث حوالاتی طبیعت خراب ہونے سے ہلاک ہو گیا ، 37سالہ امتیاز مسیح مقدمہ قتل میں 24جولائی 2013کو سنٹرل جیل منتقل ہواتھا چندروزقبل طبیعت خراب ہونے پر اسےڈی ایچ کیوہسپتال لایا گیا وہاں 5دن تک اس کا علاج جاری رہا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ 
تازہ ترین