• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینی صدر محمود عباس کو ہٹانے کا امریکی منصوبہ

انقرہ (جنگ نیوز )فلسطینی صدر محمود عباس کو ہٹانے کا امریکی منصوبہ سامنے آیا ہے ، ترک میڈیا کے مطابق امریکہ نے فلسطینی تنظیم فتح کے سرگرم رہنما محمد زالان کو فلسطین کا نیا صدر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب اسرائیل میں امریکی سفیر ڈیوڈ فرائیڈ مین نے کہا ہے کہ فلسطینی قیادت کو کسی خفیہ منصوبے کے تحت ہٹانے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

تازہ ترین