• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرأتمندانہ اقدامات، معیشت کو مضبوط قدموں پر کھڑا کر دیا، رضا باقر

جرأتمندانہ اقدامات، معیشت کو مضبوط قدموں پر کھڑا کر دیا، رضا باقر


کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ جرأت مندانہ اقدامات نے معیشت کو مضبوط قدموں پر کھڑا کردیا ہے،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مزید سہولتیں دینے کے لیے کام کر رہے ہیں، اسٹیٹ بینک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اپنے وطن سے مالی طور پر منسلک رہنے میں سہولت دینے کے لیے پرعزم ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی

تازہ ترین