• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی میں جمعرات کو سردار محمدصالح بھوتانی ، میر عارف جان محمد حسنی ، میر سلیم کھوسہ ، میرعمر خان جمالی ، میر زابد علی ریکی ، اصغر ترین ، فریدہ بی بی اور شام لال کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔
تازہ ترین