• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی فی تولہ قیمت500روپے بڑھ گئی ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4ڈالر فی اونس کے اضافے سے1953ڈالر فی اونس ہوگئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کی قیمت 500روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ14ہزار700روپے اور دس گرام سونے کی قیمت429روپے کے اضافے سے 98ہزار 337 روپے ہو گئی، چاندی کی قیمت بھی 20روپے فی تولہ کی کمی کے بعد 1300روپے فی تولہ پر آگئی ہے۔

تازہ ترین