• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں مقیم پاکستانی بھی نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں ‘اسٹیٹ بینک

کراچی (نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں مقیم وہ پاکستانی جنہوں نے اپنے بیرون ملک اثاثے ایف بی آرمیں ڈکلیئر کئے ہیں ،وہ بھی امریکی ڈالر میں نیاپاکستان سرٹیفکیٹس میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں ۔

اس کے لئے انہیں بینک الفلاح ‘فیصل بینک ‘حبیب بینک ‘ایم سی بی ‘میزان بینک ‘سامبا بینک‘ اسٹینڈرڈچارٹرڈیا یوبی ایل میں جاکر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ بناناہوگا۔

تازہ ترین