• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش کے بھارت سے تعلقات کمزور، چین سے مضبوط ہورہے ہیں

کراچی(نیوزڈیسک) بنگلہ دیش کے بھارت سے تعلقات کمزور،چین سے مضبوط ہورہے ہیں لیکن حکومت دونوں ایشیائی ملکوں سے ہی تعلقات کی بہتری کی خواہاں ہے۔

بنگلہ دیش کے شمال مشرقی حصے میں ایک شہر سلہت ہے،بنگلہ دیش نے یہاں ایک ائیر پورٹ بنانے کیلئے 250 ملین ڈالرز کی بولی کا اعلان کیا جو بھارت ہار گیا لیکن یہی بولی بیجنگ کا ایک کنسٹرکشن گروپ جیت گیا۔

دوسری جانب بنگلہ دیش کو چین نے برآمدات پر 97 فیصد ڈیوٹی فری رسائی بھی دیدی۔

تازہ ترین