مداح نے سمانتھا رتھ پرابھو کے نام پر مندر تعمیر کروادیا
جنوبی بھارت کی تیلگو اور تامل فلموں کی معروف اداکارہ سمانتھا رتھ پرابھو کے ایک بہت زیادہ چاہنے والے پرستار نے انکی 38ویں سالگرہ پر آندھرا پردیش میں انکے نام پر مندر تعمیر کروا کر اسے خوب سجایا اور اسے سمانتھا سے منسوب کیا اور غربا و مساکین کو کھانا کھلایا۔