• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)انجمن عاشقان مدینہ کے چیئرمین سید شرافت حسین ، محمد فاروق نورانی ،عبدالرزاق سانگانی،جے یو پی نیو کراچی کے صدر محمد علی قریشی ، محمدنقی دہلوی، محمد نعیم نے محمد حنیف نورانی کے اچانک حادثے میں زخمی ہونے پران کی صحت یابی کیلئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔
تازہ ترین