• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح ڈیولپمنٹ ٹور گالف ٹورنامنٹ ریحان حیدر عباسی نے جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جناح ڈیولپمنٹ ٹور گالف ٹورنامنٹ میں پروفیشنل ایونٹ گالفر ریحان حیدر عباسی نے ٹورنامنٹ جیت لیا۔سندھ گالف ایسوسی ایشن تعاون سے ہونے والے ایونٹ کی انعامی رقم 14 لاکھ روپے تھی ۔ریحان حیدر نے 4 اوور پارکے ساتھ کھیل کا اختتام کیا ۔دوسری پوزیشن راحیل اکرام نے حاصل کی ۔ابتدائی دو راؤنڈ پر کامیابی سے ہمکنار کرنے والے زیشان علی تیسرے نمبر پر رہے ۔
تازہ ترین