جاپان میں روحانی محافل کا انعقاد، شیخ سید عفیف الدین جیلانی کے خطابات سے فضاء معطر
جاپان میں اِن دنوں معروف روحانی پیشوا شیخ سید عفیف الدین جیلانی کے دورے کے موقع پر مختلف شہروں میں روحانی محافل کا سلسلہ جاری ہے، اِن تقریبات میں بڑی تعداد میں مقامی اور غیر ملکی مسلم کمیونٹی شرکت کر رہی ہے۔