لاہور(خبرایجنسی) لاہور میں سیالکوٹ موٹر وے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کیس کا مرکزی ملزم تاحال پولیس کی گرفت میں نہیں آیا جبکہ بہاولنگر سے گرفتار ملزم عابد کے بہنوئی عارف کے بھائی کو بھی حراست میں لے لیا گیا،پولیس نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا۔
افغان سفیر نے زلزلہ متاثرین کے لیے امداد پر وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا شکریہ ادا کیا۔
وفاقی وزیر داخلہ نے فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈکوارٹرز کے لیے اراضی کی نشاندہی کی ہدایت کردی اور نئے ہیڈکوارٹرز کا ماسٹر پلان بھی طلب کرلیا گیا ہے۔
اس موقع پر آرمی چیف کو زمینی صورتحال، متاثرہ علاقوں میں جاری ریسکیو اور امدادی کارروائیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
پاکستانی نژاد کینیڈین ہدایت کارہ اور مصنفہ روبینہ فیصل کی نئی اُردو فلم ’کلیسا میرے آگے‘ کی شوٹنگ مکمل ہو گئی۔
پاکستان ویمن ٹیم کی اسپنر رامین شمیم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میگا ایونٹس میں سفر زیادہ کرنا پڑتا ہے
سپریم کورٹ نے تحریری فیصلے میں قرار دیا ہےکہ نان نفقہ ازدواجی تعلقات یا رخصتی سےمشروط نہیں، اور نہ ہی یہ شوہر کی صوابدید ہے۔ یہ بیوی کا حق ہے جو نکاح ہوتے ہی بلا کسی شرط کے پیدا ہوجاتا ہے اور اس کی ادائیگی شوہر کا قانونی فریضہ ہے۔
قومی ٹیم کے انکار کی وجہ سے ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان کے میچز نیپال منتقل کردیے گئے تھے۔
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک 21 سالہ خاتون کی شوہر کے ساتھ جھگڑے کے بعد مشتبہ موت نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی۔
انگلینڈ کی جانب سے فل سالٹ نے ٹی ٹوئنٹی تاریخ کی تیز ترین سنچری اسکور کی اور جنوبی افریقی بولرز کا بھرکس نکال دیا۔
پاکستانی ٹک ٹاکر و سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب کے اغواء اور دھمکی کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔
امریکی ٹیم گزشتہ ہفتے آئی تھی۔ ذرائع کے مطابق آڈٹ میں کامیابی سے پاکستان کی امریکا میں پروازوں کی بحالی ممکن ہوگی۔
امریکی محکمہ خارجہ نے قدامت پسند تجزیہ کار چارلی کرک کے قتل کے حوالے سے غیرملکیوں پر واضح کیا ہے کہ تشدد اور نفرت کا پرچار کرنیوالوں کے ویزے منسوخ کیے جاسکتے ہیں۔
نیویارک شہر کا ڈیموکریٹک میئر بننے کے امیدوار زہران ممدانی کا کہنا ہے کہ وہ منتخب ہوئے تو پولیس کو حکم دیں گے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو نیویارک آنے پر گرفتار کرلے۔
امریکی حکام نےقدامت پسند تجزیہ کار چارلی کرک کے مبینہ قاتل کو گرفتار کرلیا، اسکی شناخت 22 برس کے ٹائلر رابنسن کے نام سے کی گئی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق بھارت، ایران، ترکیے اور یو اے ای کے ادارے بھی فہرست میں شامل ہیں۔