• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیال محمد کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلانے والے کا سراغ مل گیا، لائق زادہ

پشاور ( وقائع نگار )شہنشاہ غزل خیال محمد پورے ملک جزبات کے امین ہیںان سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے والے کا سراغ مل گیا ہے صدارتی ایوارڈ یافتہ ادیب دانشور شاعر اور ریڈیو پاکستان کے سابق ڈائریکٹر پروگرامز لائق زادہ لائق نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیانے جہاں عوام میں آگہی کو فروغ دیا ہے وہاں زندگی کے رموز سے بے خبرافراد نے اس میڈئم کے ذریعے ملک میں افراتفری پھیلانےکی کوشش کی ہے شہنشاہ غزل خیال محمد کے حوالے سے ایسی ایک خود ساختہ خبر ایک پشتون نے پھیلائی جو خودکو باغی کہلانے پر فخر محسوس کرتے ہیں استاد خیال محمد سے متعلق افواہ پھیلا کر پورے ملک میں خیال محمد کے مداحوں اور ان کےخاندان کے جذبات کو مجروح کیا۔
تازہ ترین