کیرتی سنن، رنویر سنگھ کیساتھ فرحان اختر کی ڈان 3 میں جلوہ گر ہونے کو تیار
بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ کیرتی سنن ہدایتکار و پروڈیوسر فرحان اختر کی ڈان 3 میں اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ شامل ہونے کو تیار ہوگئی ہیں اور انھوں نے اس پروجیکٹ میں شمولت کے لیے اصولی طور پر اپنی رضامندی دیدی ہے۔