منسک (جنگ نیوز )بیلا روس میں صدر لوکاشینکو کے خلاف ہزاروں مظاہرین کی جانب سے ایک بارپھر احتجا ج کیا،تفصیلات کے مطابق بیلاروس میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے صدر الیکسانڈر لوکاشینکو کے خلاف بڑے مظاہروں کی کال دی گئی ۔ یہ مظاہرے اتوار کے روز دارالحکومت منسک سمیت ملک بھر میں ہوئے۔