• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے پی سی، جماعت اسلامی کی عدم شرکت، اسفندیار،ا خترمینگل اور اسرار اللہ زہری بھی شریک نہیں ہوئے

کراچی (نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کے بعد بی این پی مینگل اور پی این پی عوامی کے مرکزی رہنما بھی اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہیں کر رہے۔اسرار اللہ زہری کا کہنا ہے کہ فلائٹ نہ ہونے کی وجہ سے اسلام آباد نہیں پہنچ سکا لیکن اپوزیشن کے مؤقف کو میری تائید حاصل ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اختر مینگل بھی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے۔ اختر مینگل کی جانب سے بی این پی کا وفد اے پی سی میں شرکت کرے گا۔ 
تازہ ترین