• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالخالق ہزارہ کی ایچ ایس ایف کے نومنتخب صدر اورکابینہ کومبارک باد

کوئٹہ(آن لائن)ایچ ڈی پی کے چیئر مین عبدالخالق ہزارہ اور مرکزی سیکرٹری جنرل احمد علی کہزاد نے ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے نو منتخب صدر ناظر حسین لطیف اور مرکزی کا بینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ نو منتخب مرکزی کابینہ فیڈریشن کو تنظیمی طور پر مضبوط بنانے اور ہزارہ قوم کے قومی اور اجتماعی حقوق کی حصول کیلئے حسب روایات کوشاں رہیں گے ایچ ایس ایف 43سال سے بلوچستان میں ہزارہ طالب علموں کے حقوق کے حصول اور نوجوان نسل میں قومی دوستی کو فروغ دینے کیلئے متحرک ہے۔
تازہ ترین