آپ آف لائن ہیں
بدھ10؍ربیع الاوّل 1442ھ28؍اکتوبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ایک تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہوگئی

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 14 ہزار 700 روپے ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپےکمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قدر ایک لاکھ 14 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 171 روپے کم ہوکر 98 ہزار 337 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 21 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 932 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید