• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوگاچارا نے سائیکل ریس جیت لی 


پیرس (جنگ نیوز) سلووانیا کے 21 سالہ تدیے پوگاچارا نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس جیت لی۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے 117 سال کی تاریخ میں دوسرے کم عمر ترین اور سلووانیا کےپہلے سائیکلسٹ ہیں۔

تازہ ترین