• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دسمبر میں ٹوکیو گرینڈ سلم جوڈوٹورنامنٹ کے کورونا وائرس کی وجہ سے امکانات ختم ہوگئے ہیں۔ انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن نے اس سال ایونٹ نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹورنامنٹ 11سے 13 دسمبر تک شیڈول تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منتظمین نے کورونا وائرس کے باعث ایونٹ نہ کرانے کا مشورہ دیا تھا۔

تازہ ترین