واللہ کیا مقابلہ، کیا کارزار ہے
حیرت سے ہیں عوام کی آنکھیں پھٹی ہوئی
ہے حزبِ اقتدار سلیکٹڈ تو صاحبو!
ہے حزبِ اختلاف بھی گویا چھٹی ہوئی
صدرِ مملکت آصف علی زرداری لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کے گھر پہنچ گئے جہاں انہوں نے شہید کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔
ہالی ووڈ گلوکارہ اور اداکارہ جینیفر لوپیز نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے ایک ایسا فلمی کردار ٹھکرا دیا تھا جو بعد میں اسے ادا کرنے والی اداکارہ کے لیےآسکر ایوارڈ کی نامزدگی کا سبب بنا اور آج بھی میں اس فیصلے کو یاد کر کے افسوس محسوس کرتی ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا کہ پاکستان علاقائی امن و استحکام کے فروغ کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا۔
نادرا نے شناخت کا نظام مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کے لیے قواعد کا اجراء کر دیا۔
محسن نقوی نے کہا کہ اُس مسلح جتھے نے گھروں اور مساجد کے میناروں پر پوزیشنیں لی ہوئی تھیں،
پاک افغان کشیدگی سے متعلق ایران کے موقف پر اجلاس سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے خطاب کیا۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکروں کی جانب سے نامزد کردہ وزیراعظم سِباسٹیان لیکورنو دو الگ الگ عدم اعتماد کی تحریکوں کا سامنا کرنے کے باوجود اپنی حکومت برقرار رکھنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
انصاراللّٰہ کا کہنا ہے کہ میجر جنرل محمد عبدالکریم غمازی کے ساتھ ان کا بیٹا اور متعدد ساتھی بھی شہید ہوئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے ساتھ وائٹ بال سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔
گرینڈ ماسٹر اشرف طائی نے کہا ہے کہ امراض قلب کے عارضہ میں مبتلا ہوں، تاہم اب بہتر محسوس کر رہا ہوں۔
وزیرِاعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے شکر گزار ہیں۔
پامیلہ جینینی ایک معروف ماڈل ہونے کے ساتھ ساتھ کاروباری خاتون بھی تھیں۔ وہ میلان میں ہائی فیشن مہمات کا حصہ رہ چکی تھیں، وہ ایک برانڈ کی مالک ہونے کے ساتھ رئیل اسٹیٹ کا بزنس بھی چلاتی تھیں۔
پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کو متحدہ عرب امارات کی جانب سے اعلیٰ ترین شہری اعزاز فرسٹ کلاس آرڈر آف زاید II سے نوازا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرِمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اڈیالہ جیل راولپنڈی سےواپس روانہ ہوگئے۔ سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔