• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹر بینک میں ڈالر 45پیسے اوپن مارکیٹ میں 30پیسے مہنگا جبکہ برطانوی پاؤنڈ ایک روپے اور یورو 55پیسے سستا ہو گیا ،فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 45پیسے بڑھ گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 165.80روپے سے بڑھ کر166.25 روپے اور قیمت فروخت 166.00روپے سے بڑھ کر 166.45 روپے ہو گئی۔
تازہ ترین