• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے سوا کوئی چارہ نہیں، ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر

لاہور(جنرل رپورٹر ) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفرنے بتا یا کہ لاہور جنرل ہسپتال میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کیلئے خصوصی کاؤنٹر قائم کر دئیے گئے ہیں۔لاہور جنرل ہسپتال میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے لئے قائم کاؤنٹرز کا جائزہ لیتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفرنے کہا کہ نئی نسل کو دائمی معذوری سے بچانے کے لئے انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔
تازہ ترین