• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویٹرنری یونیورسٹی میں انڈر گریجو یٹ اورینٹیشن تقریب

لاہور(خبر نگار) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسزلاہو ر میں گذ شتہ روز انڈر گریجو یٹ مختلف ڈگری پروگرامز میں نئےدا خل ہو نے والے طلبہ وطالبات کے لئے اورینٹیشن تقریب کا انعقاد ہوا ۔ جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرنسیم احمدنے کی ۔اُ س مو قع پر خطا ب کرتے ہو ئے ڈاکٹر نسیم احمد نے کہا کہ یونیورسٹی لا ئیو سٹاک ،پولٹری اور ڈیر ی انڈ سٹر یو ں کے ساتھ ملکر کام کر رہی ہے
تازہ ترین