• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ پریس کلب کی گولڈن جوبلی تقریبات کا سلسلہ جاری

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ پریس کلب کی گولڈن جوبلی کی تقریبات کا دس روزہ سلسلہ جاری ہے ، پیر کو وزیر اعلیٰ بلوچستان اور صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی نے سنیئر صحافی رشید بیگ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے سلسلے میں تقریب میں شرکت کی جبکہ شام کو کلچرل پروگرام کا اہتمام کیا گیا ، گولڈن جوبلی کی تقریبات کےے سلسلے میں آج کتب میلہ کا اہتمام اور محفل مشاعرہ ہوگی ۔
تازہ ترین