• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی ریاستی دہشتگردی


مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے جہاں قابض فوج نے کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

قابض بھارتی فوج نے ضلع بڈگام میں محاصرے کی آڑ میں کشمیری نوجوان کو شہید کیا۔

قابض بھارتی فوج کی جانب سے علاقے کا محاصرہ جاری ہے۔ جبکہ بڈگام کے ساتھ ساتھ سری نگر، پلواما اور شوپیاں کے علاقوں میں بھی بھارتی فوج نے محاصرہ کر رکھا ہے۔

تازہ ترین