آپ آف لائن ہیں
منگل9؍ربیع الاوّل 1442ھ 27؍اکتوبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

فواد عالم کا پہلا کوویڈ ٹیسٹ منفی، آج لاہور پہنچیں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی سی بی کا کہنا ہے کہ سندھ سیکنڈ الیون ٹیم کے کپتان فواد عالم بدھ کو لاہور پہنچیں گے۔ دورہ انگلینڈ سے وطن واپس پہنچنے والے فواد عالم کے پہلے کوویڈ19ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے ۔ فواد عالم کا دوسرا کوویڈ19 ٹیسٹ 24 ستمبر بروز جمعرات کو لاہور میں ہوگا۔دوسری جانب بلوچستان فرسٹ الیون ٹیم کے ہیڈ کوچ فیصل اقبال اور اسسٹنٹ کوچ وسیم حیدر کے قرنطینہ کی مدت بدھ مکمل ہوجائے گی،جس کے بعد انہیں سفر کی اجازت ہوگی۔

اسپورٹس سے مزید