• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں منشیات کی آن لائن ڈیلیوری کا نیٹ ورک لاہور سے آپریٹ ہونے کا انکشاف، دو ملزمان گرفتار

کراچی(افضل ندیم ڈوگر) کراچی میں آئس، کرسٹل، چرس اور دیگر منشیات کی سپلائی کا آن لائن نیٹ ورک لاہور سے چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، اس نیٹ ورک کی ماسٹر مائنڈ ایک خاتون ہیں جو لاہور کے بااثر حلقوں سے تعلق رکھتی ہیں۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ بشیر احمد بروھی کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ڈاکٹر ماہا علی کی خودکشی کی تفتیش کے دوران پولیس کراچی کے پوش علاقوں میں آن لائن ڈرگ سپلائی کرنے والے گروہ تک پہنچی۔ اس گروہ کے دو کارندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
تازہ ترین