• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ بلدیہ فیکٹری،23کو ناقابل شناخت ہونے پر امانتا سپرد خاک کیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سانحہ بلدیہ فیکٹری میں شہید ہونے والے 264 افراد میں سے 23کو ناقابل شناخت اور ڈی این اے ٹیسٹ بھی نہ ہونے کی وجہ سے مختلف قبرستان میں امانتا سپرد خاک کیا گیا ہے جن کے لواحقین آج بھی اپنے پیاروں کے منتظر ہیں۔
تازہ ترین